بہت دنوں سے سوچے جا رہی تھی کہ جب لکھنے لکھانے کا اتنا شوق ہے تو اس ميدان کارزار ميں بھی قدم کيُو نا رکھ کر ديکھا جاۓ کيا ہوگا آخرزيادہ سے زيادہ ،اور اب جو لکھنا شُرُوع کيا ہے تو بغور ہاتھ پاؤں اور دماغ کا مُطالعہ کيا ہے تو سب کُچھ اپنی جگہ پر ہے کوئ انہونی نہيں ہُوئ ،ہاں کيُونکہ يہ پہلا موقع ہے تو پکی بات ہے آپ کو يہ سب ميری باتيں اُوٹ پٹانگ سی لگيں گی ليکن انشاءاللہ آپ کی دُعاؤں سے اپنے دل کی وہ ان کہی بھی کہہ پاؤں گی جو ابھی تک نہيں کہہ پائ تھی
دُعاگو
شاہدہ اکرم
Saturday, January 26, 2008
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
3 comments:
Wellcomeeeeeeeee 2 da blog world ..
I just want to tell u dat " Dream is a wish, your heart makes when you're fast asleep..
Dats wht u did..
I wish u best of luck for ur new start .. enjoy
your very 1st visiter..
Earuj ..
السلام علیکم شاہدہ صاحبہ
بلاگ دنیا میں خوش آمدید
آپ کا بلاگ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔ ۔ ۔ میں تو ابھی سے آپ کی تحریروں کا انتظار شروع کر دیا ہے آپ بس جلدی سے لکھنا شروع کر دیجیے۔
کیا آپ نے اُردو ٹیک پر بلاگ بنا کر دیکھا ؟
بلاگسپاٹ کی نسبت مجھے وہاں پوسٹ کرنا آسان لگا ہے۔
شاہدہ، اچھا کیا بلاگ سپاٹ پر بلاگ بنا کر۔ شب کو بھی میں نے اسی کا مشورہ دیا ہے۔ آپ ایسا کریں کہ اس لنک سے اردو تھیم ڈاؤنلوڈ کر لیں۔
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=17625
Post a Comment